ETV Bharat / briefs

اننت ناگ میں حالات پرامن - Militant attack

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج حالات معمول کے مطابق ہیں ۔اننت ناگ قصبے میں دوکانیں، اسکول اور کاروباری ادارےکھل گئے ہیں۔

اننت ناگ میں حالات پرامن
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 1:34 PM IST

ٹریفک کی نقل و حمل بھی بحال کر دی گئی ہے ۔لیکن کے پی روڈ لازبل کے پاس آج صبح پتھراؤ کے معمولی واقعات پیش آئے تھے تاہم مجموعی طور پر قصبہ میں حالات پر امن ہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اننت ناگ کے کے پی روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گشتی پارٹی پر ہونے والے فدائین حملے میں پانچ سی آر پی ایف جوان اور ایک عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔اس حملےمیں ایس ایچ او ارشد احمد خان اور ایک مقامی خاتون بھی زخمی ہوئے جو ابھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ایک سے زیادہ عسکریت پسندوں کے خدشات کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا تھا جو دیر رات تک جاری رہا تاہم آپریشن پر امن طریقہ سے ختم ہوگیا۔سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے کے پی چوک سے مٹن تک کے پی روڈ کو مکمل سیل کیا تھا ۔

حملے کے بعد قصبے کے کئی مقامات پر پتھراؤ کے واقعات بھی پیش آئے تھے۔اس دوران سکیورٹی فورسز اور مشتعل نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی، تاہم جھڑپوں کے دوران کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

Conclusion:

Intro:

آج ضلع اننت ناگ میں حالات معمول کے مطابق ہیں ۔قصبہ کے تمام بازاروں میں اسکول دکانیں اور کاروباری ادارےکھل گئے

Body:گزشتہ روز قصبہ اننت ناگ کے،کے پی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گشتی پارٹی پر ہوئے فدائین حملہ میں پانچ سی آر پی ایف جوان ایک عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے جبکہ اس حملہ ایس ایچ او ارشد احمد خان اور ایک مقامی خاتون زخمی ہوئے جو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ایک سے زیادہ حملہ آوروں کے خدشات کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا تھا جو رات دھیر گئے تک جاری رہا تاہم آپریشن پر امن طریقہ سے اختتام ہوا ۔سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کے پی چوک سے مٹن تک کے پی روڈ کو مکمل سیل کیا تھا ۔

حملہ کے بعد قصبہ کے کئی مقامات پر پتھراؤ کے واقعات بھی پیش آئے۔جس دوران سکیورٹی فورسز اور مشتعل نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ۔تاہم جھڑپوں کے دوران کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

آج ضلع اننت ناگ میں حالات معمول کے مطابق ہیں ۔قصبہ کے تمام بازاروں میں اسکول دکانیں اور کاروباری ادارےکھل گئے ہیں ۔ٹریفک کی نقل حمل بھی جاری ہے۔لیکن کے پی روڈ لازبل کے پاس آج صبح پتھراؤ کے معمولی واقعات پیش آئے ۔تاہم مجموعی طور پر قصبہ میں حالات پر امن ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.