ETV Bharat / briefs

بوفورس کیس میں سی بی آئی نے جانچ عرضی واپس لی

بوفورس توپ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کرنے والی مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی) نے مزید تحقیقات کے لیے جانچ سے متعلق عرضی واپس لے لی ہے۔

سی بی آئی
author img

By

Published : May 17, 2019, 12:01 AM IST

سی بی آئی نے دارالحکومت دہلی میں واقع چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ (سی ایم ایم) کے نوین کمارکشیپ کو مطلع کیا کہ تحقیقاتی ایجنسی بوفورس معاملےکی مزید تحقیقات سے متعلق اپنی عرضی واپس لینا چاہتی ہے۔

اس معاملے کے ایک نجی درخواست دہندہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے باغی رہنما اجے اگروال نے بھی عدالت کو بتایا کہ وہ بھی اس معاملے میں مزید تحقیقات کے حوالے سے اپنی درخواست کو واپس لینا چاہتے ہیں۔

ضمنی کورٹ نے سی بی آئی کی عرضی کی واپسی کو منظوری دے دی جبکہ اگروال سے اس معاملے پر ان کے دائرہ کار پر سوال کیا گیا اب اس کیس کی اگلی سماعت اب 6 جولائی کو ہوگی۔

قبل ازیں، سی ایم ایم نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ سی بی آئی کو معاملے کے مزید تحقیقات کے لیے عدالت کی اجازت کی کیا ضرورت ہے۔

تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت کے سامنے تبصرہ کیا تھا کہ آگے کی مزید کارروائی کے بارے میں فیصلہ اس کی طرف سے کیا جائے گا اور اس وقت وہ درخواست کو واپس لینا چاہتی ہے۔

چار دسمبر، 2018 کو عدالت نے سی بی آئی سے پوچھا تھا کہ اسے معاملے میں آگے کی تحقیقات کے لیے عدالت کی اجازت کی ضرورت کیوں ہے؟

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.