ETV Bharat / briefs

طلبہ داخلے سے محروم نہ ہونے پائیں - مدھیامک

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مدھیامک اور ہائی سکنڈری امتحانات میں نمایاں کارنامہ انجام دینے والے طلبہ کالجز اور اسکولز میں داخلے سے محروم نہ ہونے پائیں۔

طلبہ داخلہ سے محروم نہ ہوپائے
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 3:05 PM IST

مدھیامک اور ہائی سکنڈری امتحانات میں شاندار کار نامہ انجام دینے والے طالب علموں کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ تمام طلبہ کو مبارکباددیتی ہوں۔ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کر تی ہوں۔

انہوں نے کہاکہ طالب علم مدھیامک اور ہائی سکنڈری امتحانات میں شاندار کار نامہ انجام دینے والے طلبہ کو سامنے اسکولوں اور کا لجوں میں داخلہ لینے کی پریشانیاں درپش کر ہو تی ہے۔کئی طلبہ کالجوں اور اسکولوں میں وقت پر داخلہ نہ ملنے پر ذہنی طور پر پریشان ہو جاتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ میں تمام کالج اورہائی سکنڈری اسکول انتظامیہ اس بات کاخیال رکھیں کہ داخلے کے نام پر کوئی طالب علموں کوپریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

کالج اور اسکول انتظامیہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ لڑکے لڑکیاں بڑی محنت سے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ داخلے کے نام پر لڑکے اور لڑکیاں پریشان ہو جائیں میں یہ بالکل برداشت نہیں کروں گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.