ڈاکٹر نشنک نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ راشٹریہ لوک دل کے صدر، کسان اور مزدور طبقے کے خیر خواہ، سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ جی کی موت سے ساکت ہوں۔ اپنی طویل عوامی زندگی میں وہ ہمیشہ عوامی خدمت کے لئے پابند رہے۔ میں بھگوان بدری کیدار جی سے ان کی روح کے سکون اور لواحقین کو یہ ناقابل برداشت غم برداشت کرنے کی قوت عطا کرنے کی دعا کرتا ہوں۔
مختار عباس نقوی نے چودھری اجیت سنگھ کی موت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں اور کمزور طبقات کے تئیں وقف چودھری اجیت سنگھ جی کی موت ملک کا بڑا نقصان ہے۔ انہیں خراج عقیدت، اوم شانتی۔
اجیت سنگھ کی موت پر نشنک اور نقوی کا اظہار تعزیت
مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کی موت پر رنج کا اظہار کیا ہے۔