تلنگانہ کے ان اضلاع نرمل،عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال،نظام آباد، کاماریڈی،پداپلی،جگتیال،کریم نگر،راجناسرسلہ،جئے شنکر بھوپال پلی،بھدردری کوتہ گوڑم، اور کھمم کے بعض حصوں میں گرمی کی لہر کی برقراری کا امکان ہے۔
تلنگانہ میں اعظم ترین درجہ حرارت 45.3ڈگری سلسیس ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔حیدرآباد میں اعظم ترین اور اقل ترین درجہ حرارت تقریبا بالترتیب41اور28ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔
تلنگانہ میں گرمی کی لہر - Hot and humid weather in Telangana
ریاست تلنگانہ میں محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدید ترین لہر اور گرم ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
تلنگانہ میں گرمی کی لہر
تلنگانہ کے ان اضلاع نرمل،عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال،نظام آباد، کاماریڈی،پداپلی،جگتیال،کریم نگر،راجناسرسلہ،جئے شنکر بھوپال پلی،بھدردری کوتہ گوڑم، اور کھمم کے بعض حصوں میں گرمی کی لہر کی برقراری کا امکان ہے۔
تلنگانہ میں اعظم ترین درجہ حرارت 45.3ڈگری سلسیس ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔حیدرآباد میں اعظم ترین اور اقل ترین درجہ حرارت تقریبا بالترتیب41اور28ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔
Intro:Body:
Conclusion:
nazeer
Conclusion: