ETV Bharat / briefs

ممبئی کے بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی - بھونڈی

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل ایشیا کے سب سے بڑے ویر ہاؤس علاقے بھیونڈی تعلقہ کے کالہیر علاقے میں ایک آج صبح بھیانک ٓتشزدگی ہو ئی۔

ممبئی کے بھونڈی میں بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 10:07 AM IST

کلہر علاقہ کے جئے ماتا دی کمپاونڈ میں واقع برش بنانے والی فیکٹری میں پیر کی صبح زبردست آتشزدگی کے بعد متعدد فائر انجن جائے واقعہ پر پہنچ گئے۔ فائر سرویس عملہ کو آگ پر قابو پانے کےلئے کافی مشقت کرنی پڑی۔

جس وقت یہ آگ لگی اس وقت کمپنی بڑی مقدار میں آئل پینٹ اور برش رکھے ہوئے تھے۔
بھیونڈی کلیان اور تھانے کے فائر بریگیڈ اہلکار اس آگ پر قابو پانے کی مشقت کر رہے ہیں۔ مگر پینٹ اور برش ہونے کے سبب آگ قابو سے باہر ہے۔
اس آتشزدگی میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
مگر لاکھوں مالیت کے پینٹ اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.