انہوں نےکہا کہ ملک کا وزیراعظم ایسا ہونا چاہئے جو نہ صرف سب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کرے بلکہ حقیقی طور پر اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کریں۔
انہوں نے کہا کہ آج ملک میں حالات بگڑتے نظر آ رہے ہیں لہذا ملک میں ایسی حکومت اور وزیراعظم کی ضرورت ہے جو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ تعلیم، روزگار اور اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔