ETV Bharat / briefs

دہلی: نیو ہورائزن سکول کا نتیجہ قابل ستائش - gets 100 percent results

مسلم طلبا کے لیے مشہور نیو ہورائزن سکول نے بارہویں جماعت کے امتحان میں غیر یقینی کامیابی حاصل کرکے اسکول کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بھی سر فخر سے بلند کردیا۔

ہورائزن سکول کا نتیجہ قابل ستائش
author img

By

Published : May 3, 2019, 10:14 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے نیو ہورائزن سکول میں ہر برس کی طرح اس سال بھی بارہویں جماعت کا نتیجہ صد فیصد رہا۔

تینوں شعبوں میں طلبا نے بہتر کارکردگی کے ذریعے نمایاں کامیابی حاصل کرکے اسکول اور اپنے والدین کا نام روشن کیا۔

نیو ہورائزن سکول کا نتیجہ قابل ستائش

شعبہ سائنس میں محمد رہبان غنی نے 96 فیصد نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حسان اللہ خان نے 92 فیصد کے ساتھ دوسری اور زہیر احمد نے 90 فیصد نمبروں کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کیا۔

شعبہ کامرس میں حشام قریشی نے 87 فیصد ماہین صدیقی 83 فیصد جبکہ محمد اطہر قریشی نے 81 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلا دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا۔

وہی ہیومینیٹیز میں رابعہ روبی نے 96.75 فیصد رمشا فاطمہ نے 95 فیصد اور رحمہ برنی نے 87 فیصد نمبر کے ساتھ بالترتیب پوزیشن حاصل کی۔

واضح رہے کہ نیو ہوریزن اسکول سے اس برس 56 طلبا نے بارہویں کے بورڈ امتحان میں شرکت کرتے ہوئے انگریزی میں 56 میں سے 48، فزکس میں 22 میں سے 13، کیمسٹری میں 22 میں سے 14، بایولوجی میں 13 میں سے نو تاریخ میں 26 میں سے 15، سیاسیات میں 26 میں سے 15، سائیکلوجی میں 31 میں سے نو سماجی سائنس میں 23 میں سے 20، حساب میں 18 میں سے سات بزنس اسٹڈی میں آٹھ میں سے سات انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سات میں سے چار، کمپیوٹرسائنس میں سات میں سات، فائن آرٹز میں 19 میں سے چھ طلبہ نے امتیازی پوزیشن حاصل کرکے اسکول اور والدین کا نام روشن کیا۔

Intro:دہلی کے نیو ہورائزن اسکول کا نتیجہ قابل ستائش

مسلم طالبات کے لیے مشہور نیو ہورائزن اسکول نے بارہویں جماعت کے امتحان میں غیر یقینی کامیابی حاصل کرکے اسکول کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بھی سر فخر سے اونچا کر دیا.

Body:
دہلی کے نیو ہورائزن اسکول میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بارہویں جماعت کا نتیجہ صد فیصد رہا.

تینوں شعبوں میں طالبات نے بہتر کارکردگی کے ذریعے نمایاں کامیابی حاصل کرکے اسکول اور اپنے والدین کا نام روشن کیا

شعبہ سائنس میں محمد رہبان غنی نے 96 فیصد نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حسان اللہ خان نے 92 فیصد کے ساتھ دوسری اور زہیر احمد نے 90 فیصد نمبروں کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کیا.

شعبہ کامرس میں ہشام قریشی نے 87 فیصد ماہین صدیقی 83 فیصد جبکہ محمد اطہر قریشی نے 81 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلا دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا

وہی ہیومینیٹیز میں رابیہ روبی نے 96.75 فیصد رمشا فاطمہ نے 95 فیصد اور رحمہ برنی نے 87فیصد نمبر کے ساتھ بالترتیب پوزیشن حاصل کی.

نیو ہوریزن اسکول سے اس سال 56 طلبا نے بارہویں کے بورڈ امتحان میں شرکت کرتے ہوئے انگریزی میں 56 میں سے 48، فزکس میں 22 میں سے 13، کیمسٹری میں 22 میں سے 14، بائیولوجی میں 13 میں سے 9، ہسٹری میں 26 میں سے 15، پولیٹیکل سائنس میں 26 میں سے 15، سائیکلوجی میں 31 میں سے 9، سوشالوجی میں 23 میں سے 20، حساب میں 18 میں سے 7 ،بزنس اسٹڈی میں8 سے 7، انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 7 میں سے 4، کمپیوٹرسائنس میں 7 میں سے 7، فائن آرٹس میں 19 میں سے 6 طلبہ نے امتیازی پوزیشن حاصل کرکے اسکول اور والدین کا نام روشن کیا.

Conclusion:بائٹ بلترتیب

رابیہ روبی
رمشا فاطمہ
رحما برنی

ہشام قریشی
محمداطھر احمد
ماہین صدیقی

رہبان غنی
حسان اللہ خان
ظہیر احمد

صلاح الدین صدیقی اسکول چیئرمین

وائس اوور کے لیے

دہلی کے نظام الدین میں واقع ہے نیوہورائزن اسکول کے نتائج صد فیصد رہے

یہ اسکول دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ماڈرن ایجوکیشن پر بھی زور دیتا ہے اسی لیے یہ مسلمانوں کی پہلی پسند رہتا ہے

ویسے تو سی بی ایس ای کے 12 ویں جماعت کے نتائج طالب علموں کے لیے خوش آئند رہے تاہم ہر سال کی طرح اس سال بھی پرائیویٹ اسکول سرکاری اسکولوں سے پیچھے ہی رہے لیکن نیو ہورائزن اسکول نے گزشتہ برسوں کی طرح اس برس بھی سو فیصد رزلٹ دے کر نمایاں خدمات انجام دیں

ای ٹی وی بھارت کے لیے دہلی سے محمد راحم کی خصوصی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.