ETV Bharat / briefs

ہیرالڈ ہاؤس کیس: سپریم کورٹ کا حکم امتناعی

سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت دہلی کے بہادرشاہ ظفرمارگ پر واقع ہیرالڈ ہاؤس کو خالی کرانے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر جمعہ کو حکم امتناعی نافذ کردیا۔

ہیرالڈ ہاؤس کیس: سپریم کورٹ کا حکم امتناعی
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 3:40 PM IST

چیف جسٹس رنجن گوگوئی ،جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیوکھنہ کی بنچ نے انگریزی اخبار' نیشنل ہیرالڈ' کے پبلشر ایسوسی ایٹڈ جنرل کی عرضی پر سماعت کے دوران ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی ،ساتھ ہی مرکزی حکومت کو نوٹس بھی جاری کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ 28فروری کو ہائی کورٹ کی دورکنی ڈویژن بنچ نے ہرالڈ ہاؤس خالی کرنے کا حکم دیاتھا ۔چیف جسٹس راجیندر مینن اور جسٹس وی کامیشور راؤ کی ڈویژن بنچ نے یک رکنی بنچ کے حکم پر مہر لگائی تھی

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.