ETV Bharat / briefs

ڈاکوؤں کا سردارنوٹوں کابستہ لے کرووٹ خریدنے نکلا ہے: ممتابنرجی - ممتابنرجی

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بردوان کے ویوان دگھی میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ووٹرز سے اپنا ووٹ فروخت نہ کرنے کی اپیل کی۔

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 5:44 AM IST

ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنر جی نے کہاکہ بی جے پی روپے سے بھرے بستوں کے ساتھ ووٹ خریدنے نکلی ہے۔مغر بی بنگال کے لوگوں کوپیسہ دکھا کر خریدنے کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مقامی باشندوں سے اپیل کی کہ آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے، اسے کسی بھی قیمت پر ضایع نہ کرے۔چند لوگ پیسے کی بد ولت آ پ کاووٹ خریدنے کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے، ان لوگوں سے بچنے کی ضرورت ہے۔

ممتا بنر جی کے مطابق مرکز میں مودی کی حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ مودی کے دوران ملک کے سینکٹروں کسانوں نے خودکشی کرلی ہےاور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

مگر مغر بی بنگال میں ایک بھی کسان نے جان نہیں دی ہے، ریاستی حکومت نے نوہزار کروڑ روپے کسانوں میں تقسیم کی ہے۔دہلی میں بیٹھے داکوؤں کے سردار مودی نے یہ رقم نہیں دی ہے۔

ممتا کے مطابق ریاست مغر بی بنگال اپنے پیروں پر کھڑہ ہے، اسی لیے کسانوں کے درمیان ہزاروں کروڑروپے تقسیم کرکے غریب لوگوں کو خودکشی کرنے بچایاگیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.