ETV Bharat / briefs

مدرا یوجنا کا چیک تقسیم - رینوکا کمار

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شروع کی گئی مدرا یوجنا کے تحت ڈپٹی چیف سکریٹری نے لوگوں میں چیک تقسیم کیا ۔

مدرا یوجنا کا چیک تقسیم
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 2:54 AM IST

وزیر اعظم مدرا یوجنا اپریل 2015 میں شروع کی گئی تھی۔ جس کے تحت کافی لوگوں نے بینک سے لون لے کر اپنا کاروبار شروع کیا۔ کانپور کے ڈی اے آفس میں منعقد وزیر اعظم مدرا یوجنا کے تحت لون لینے والوں کو اترپردیش کی ڈپٹی چیف سکریٹری رینوکا کمار نے چیک تقسیم کیا۔

مدرا یوجنا کا چیک تقسیم

لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی مدرا یوجنا کافی منافع بخش ہے۔ اس اسکیم کا فائدہ ملنے سے اب ہم اپنے خود کے روزگار کو فروغ دے سکتے ہیں ۔

انہوں نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔

ڈپٹی چیف سکریٹری رینوکا کمار نے کہا کہ منصوبہ بندی میں 9 کروڑ کے قریب لون تقسیم کیا گیا ہے۔ اور اس کی منصوبہ بندی کو صحیح طور پر چلانے میں بینکو ں کا کافی تعاون ملا ہے۔

Intro:Body:

nnews

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.