ETV Bharat / briefs

سیم پترودا کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس - اقلیتی کمیشن

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماء سیم پترودا کے سکھ مخالف فسادات پر متنازع بیان کی شکایت پر قومی اقلیتی کمیشن نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 10, 2019, 10:04 PM IST

بی جے پی کے رہنماء تیجیندر پال سنگھ بگا نے اقلیتی کمیشن میں سیم پترودا کے خلاف شکایت درج کرائی، جس کے بعد قومی اقلیتی کمیشن کے ممبر عاطف رشید نے پترودا کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

قومی اقلیتی کمیشن کے ممبر نے کانگریس پارٹی کے رہنماء سے کہا ہے کہ وہ سکھ طبقے سے معافی مانگیں۔

Intro:Body:

muddassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.