ETV Bharat / briefs

'بی جے پی نے ترقی کے نام پر دھوکہ دیا ہے' - ہاپوڑ

ریاست اترپردیش شہر میرٹھ، ہاپوڑ لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار راجندر اگروال اور کانگریس کے امیدوار ہرندر اگروال نے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

بی جے پی نے ترقی کے نام پر دھوکہ دیا ہے
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 4:45 PM IST

پہلے مرحلے میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی کی آج آخری تاریخ ہے۔

کانگریس امیدوار ہرندر اگروال نے پرچہ نامزدگی سے قبل ملازمت، ترقی اور میرٹھ میں میٹرو جیسی سہولتوں کو فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جرائم پر قابو پانے کے لیے اگر کانگریس اقتدار میں آئے گی، تو مضبوط اقدامات کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ترقی کے نام پر محض لوگوں کو دھوکہ دیا ہے۔ سماجوادی (ایس پی) اتحاد کو بھی چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اترپردیش میں اس زیادہ سیٹ حاصل کرے گی۔

بی جے پی نے ترقی کے نام پر دھوکہ دیا ہے

بی جے پی امیدوار راجیندر اگروال نے کہا کہ میرٹھ میں ہائی کورٹ بینچ کے پیش نظر چالیس برس سے یہاں کے وکلا جدوجہد کررہے ہیں۔ لیکن ابھی تک کامیابی نہیں ملی، اس لیے اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو میرٹھ میں ہائی کورٹ کا بینچ لایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس بار بھی بی جے پی ترقیاتی جیسے مدعے پر انتخاب لڑے گی۔

انہوں نے روزگار کے متعلق کہا کہ اگر نجی کمپنیوں کا اعدادوشمار نکالا جائے تو دو کروڑ سے زائد روزگار دیے ہیں۔

واضح رہےکہ انہوں نے بینک لون کو بھی روزگار میں شمار کیا۔

Intro:بھارتی الیکشن کمیشن کے جانب سے اعلان شدہ تاریخ کے مطابق آج پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ ہے. میرٹھ ہاپوڑ لوک سبھا نشست سے بی جے پی امیدوار راجندر اگروال اور کانگریس امیدوار ہرندر اگروال نے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا.

Body:کانگریس امیدوار ہرندر اگروال نے ملازمت ترقی اور میرٹھ میں میٹرو جیسے سہولتوں کو فراہم کرنے کا وعدہ کیا انہوں نے کہا کہ جرائم پر قابو پانے کے لیے کانگریس سرکار آئے گی تو مضبوط اقدامات کیے جائیں گے انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ترقی کے نام پر صرف لوگوں کو دھوکا دیا ہے ایس پی ایس پی اتحاد کو بھی چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اتر پردیش میں اس زیادہ سیٹ لائے گی.
بی جے پی امیدوار اور راجیندر اگروال جو تیسری بار میدان میں ہیں انہوں نے کہا کہ میرٹھ میں ہائی کورٹ بنچ کو لے کر چالیس سال سے یہاں کے وکلا جدوجہد کررہے ہیں اگر بی جے پی کی سرکار آتی ہے تو میرٹھ میں ہائی کورٹ کا بنچ لایا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی ترقیاتی کاموں پر انتخابات لڑ چکی ہے اس بار بھی بی جے پی ترقیاتی جیسے مدعوں پر انتخابات لڑے گی. انہوں نے روزگار کے بارے میں کہا کہ نجی کمپنیوں کے اعدادوشمار اگر نکالا جائے تو دو کروڑ سے زائد روزگار دیے ہیں انہوں نے بینک لون کو بھی روزگار میں شمار کیا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.