ETV Bharat / briefs

بنگال: متوا سماج کے لئے ڈیولپمنٹ بورڈ قائم کرنے کا اعلان - متوا ڈیولپمنٹ بورڈ قائم کرنے کا اعلان

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے متوا سماج کے رہنماوں سے ملاقات کے بعد متوا ڈیولپمنٹ بورڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے.

بنگال: متوا سماج کے لئے ڈیولپمنٹ بورڈ قائم کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 8:35 PM IST

مغربی بنگال کی سکریٹریٹ بلڈنگ نبنو میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے متوا سماج کے رہنماوں سے ملاقات کی.

وزیر اعلی ممتابنرجی نے میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ' ہماری حکومت متوا سماج کی ترقی کے خواہشمند ہے. '

انہوں نے کہا کہ اس سماج کی ترقی کے لئے کئی منصوبے بنائیں گے اور چند برسوں کے اندر ہی اس پر عمل شروع ہو جائے گا.

وزیراعلی کے مطابق متوا سماج کی ترقی کے لئے ترقیاتی بورا بنایا جائے گا اور حکومت کی جانب سے 10 کروڑ روپے دیا جائے گا.

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی حکومت متوا سماج کی ترقی کے لئے پہلے بھی فکر مند تھی اور اب بھی ہے.

اسی وجہ سے ان کے لئے کالج بنایا گیا ہے. مستقبل میں بھی ان کے بچوں کے لئے مزید تعلیمی ادارے قائم کرنے کا ارادہ ہے.

نبنو میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ متوا سماج کے لوگوں کو زمین پٹے دئیے گئے.

وزیر اعلی نے 25 ہزار لوگوں کو زمین کے پٹہ دینے کا اعلان کیا اور اس کے ساتھ یہ کہا کہ ایک لاکھ 25 ہزار لوگوں کو جلد سے جلد پٹہ دیا جائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.