ETV Bharat / briefs

خضرپور کا جہازگھاٹ برج خراب

مٹیابرج کو کولکاتا سے جوڑے نے والا جہازگیٹ برج خراب ہونے سے ٹریفک نظام پوری طرح ٹھپ ہوگیا جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 5:28 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 6:11 PM IST

متعلقہ تصویر

خضرپورمیں واقع جہاز برج آج وقت خراب ہوگیا جب سنگاپور جہاز کے لیے کھلاگیا۔ جہاز گیٹ اوپراٹھنے کے دوران گیٹ کاریلینگ پھنس جانے کے سبب برج پورا کھل نہیں سکا ۔

جہاز گیٹ خراب ہونے کی وجہ سے دونوں گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔کلکتہ پورٹ ٹرسٹ ، کولکاتا پولیس اور کولکاتا میونسپل کے اہلکاروں نے جائے وقو ع پر پہنچ کر حالات کوقابو کرنے کی کوشش کی ۔

کلکتہ پورٹ ٹرسٹ کاکہناہے کہ برج کھلنے کے دوران ریلینگ پھنس جانے سے برج پورا کھل نہیں سکا۔اینجیئروں کی ٹیم برج کی مر مت کے کام میں مصروف ہیں۔

انہوں نے مزیدکہاکہ برج کاکام جلد سے جلد مکمل کرکے آمدرفت دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔برج بند ہونے کے سبب آمدرفت متاثر ہوئی ہے۔

کولکاتاکارپوریشن کاکہناہے کہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔کلکتہ پورٹ ٹرسٹ کو ضرورت پڑی توہم مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔جہاز گیٹ کے بند ہونے سے لوگوں کودشواروں کاسامنا ہے۔

کولکاتا پولیس ٹرافک نظام کو بہتر بنانے کے لیے گاروں کے روٹ بدلنے کا فیصلہ کیا۔ خضرپور آنے والی تمام گاڑیوں کو دوسرے روٹ میں بھی روک دی گئی ہے۔

پولیس کاکہناہے کہ خضرپور جہاز گیٹ مٹیابرج اور کولکاتا سے جڑنے والاواحد راستہ ہے۔جہاز گیٹ خراب ہونے کے سبب ٹرافک نظام درہم برہم ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jun 26, 2019, 6:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.