ETV Bharat / briefs

کشتواڑ سڑک حادثہ، گورنر کی طرف سے مدد کا اعلان - ایکسگریشیا کا اعلان

جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے ضلع کشتواڑ کے کیشون علاقے میں ایک منی بس کو پیش آئے سڑک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کشتواڑ سڑک حادثہ، گورنر کی طرف سے ایکسگریشیا کا اعلان
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 10:48 PM IST

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر نے سوگوار کنبوں کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اِظہار کرتے ہوئے ہلاک ہوئے افراد کے ارواح کے ابدی سکون کے لیے دعا کی۔

راج بھون کے ترجمان نے کہا ہے کہ چند ماہ قبل گورنر نے ٹرانسپورٹ محکمہ کو ہدایت دی تھی کہ وہ ناکارہ گاڑیوں اور بنا تربیت والے ڈرائیوروں کو سڑکوں سے ہٹائیں۔

گورنر نے کہا ہے کہ اکثر حادثات نا تجربہ کار ڈرائیوروں کی لاپرواہی سے پیش آتے ہیں جو بنا کسی قانون کی پاسداری کیے بغیر گاڑیاں چلاتے ہیں اور اسی وجہ سے قیمتی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے تمام حادثات کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے جانچ کی جائے گی اور اگلی ایس ایس اے میٹنگ کے دوران سخت فیصلے لیے جائیں گے تاکہ اس طرح کے حادثات کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

گورنر نے جاں بحق ہوئے ہر ایک شخص کے لواحقین کو فی کس پانچ لاکھ روپے ایکسگریشیا دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اس حادثے میں زخمی ہوئے افراد کو طبی سہولیات بہم پہنچائیں۔ انہوں نے زخمیوں کی تیز تر صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

گورنرکے مشیر وں کے وجے کمار ، خورشید احمد گنائی ، کے سکند ن اور کے کے شرما نے بھی کشتواڑ سڑک حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ اور صدمے کا اِظہار کیا ہے۔

ایک مشترکہ پیغام میں مشیروں نے سوگوار کنبوں کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ خدا ان کنبوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دیں ۔انہوں نے صوبائی اور ضلع انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ زخمیوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات بہم رکھیں۔

دریں اثنا چیئرمین جموں وکشمیر قانون ساز کونسل حاجی عنایت علی نے بھی کشتواڑ ضلع کے کیشون علاقے میں رونما ہوئے سڑک حادثے کے دوران قیمتی جانیں ضائع ہونے پر رنج و الم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک ہوئے افراد کے ارواح کے ابدی سکون کے لئے دعا کی۔ انہوں نے کہاکہ اس طرح کے حادثات کی وجوہات کا پتہ لگایا جانا چاہیئے۔

چیئرمین نے زخمیوں کی پوری صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

Intro: بنیادی تعلیم پر ہی اعلی تعلیم کا دارومدار ہوتا ہے۔ تعلیم یافتہ طلباء ہی ملک کے مستقبل ہوتے ہیں۔

Body:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں آج "سکول چلو بیداری مہم" کا آغاز وزیر ریاست 'بیسک شکشا' انوپما جیسوال نے کیا۔

اترپردیش بنیادی تعلیم میں کمزور مانا جاتا رہا ہے، کیونکہ یہاں پر اساتذہ کی کافی کمی تھی۔ زیادہ تر ٹیچرز ایک ساتھ کئی کلاس کے بچوں کو پڑھاتے تھے، کیونکہ اساتذہ کی کمی تھی۔ لیکن گزشتہ سالوں میں 50 ہزار سے زائد اساتذہ کی تقرری کی گئی ہے۔

انوپما جیسوال نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جب سے ہماری حکومت صوبے میں قائم ہے، تب سے مسلسل طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

ہمارا ماننا ہے کہ ام سال 1 کروڑ 80 لاکھ طلبہ کو داخلہ دینا ہے تاکہ کوئی بھی بچہ جو پڑھنے کا خواہشمند ہو، وہ تعلیم سے محروم نہ رہ پائے۔

سکول چلو بیداری مہم کے آغاز میں بخشی کا تالاب سکول کی طالبات نے سرسوتی گیت گا کر جلسے کی شروعات کی۔ اس کے بعد وزیر انوپما جیسوال نے اسکولی بچوں کو کتاب، کاپی اور بیگ دے کر بچوں کا حوصلہ بڑھایا۔

Conclusion:انوپما جیسوال نے جس طرح سے بنیادی تعلیم پر زور دیا ہے اور بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کا یقین دلایا ہے۔

اب وقت ہی بتائے گا کہ پرائمری سکول اس کام میں کتنے کامیاب ہوتے ہیں؟
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.