ETV Bharat / briefs

کیرالا کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ - کیرالا

کیرالا پولیس نے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ انٹلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا کہ 15 داعش کے دہشت گرد سری لنکا سے بذریعہ کشتی کیرالا آرہے ہیں۔

کیرالا کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
author img

By

Published : May 26, 2019, 11:10 AM IST

ساحلی علاقہ کے پولیس چیف نے بتایا کہ سمندر میں مشکوک کشتی کی موجودگی کی اطلاع کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ ایک معمول کی کاروائی ہے لیکن اس بار ہم دہشت گردوں کی تعداد کے بارے میں بہتر انداز میں جانتے ہیں۔

ساحلی پولیس ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ سری لنکا سے موصولہ انٹلی جنس اطلاع کے بعد 23 مئی سے ہائی الرٹ جاری ہے۔

پولیس نے بتایا کہ سری لنکا حملوں کے بعد مسلسل ساحلی علاقوں پر نظر رکھی جارہی ہے۔

سری لنکا میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے بعد کیرالا میں آئی ایس حملوں کے منصوبہ کی اطلاعات پر این آئی اے تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:Body:

abdur raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.