ETV Bharat / briefs

کشمیر: نوہٹہ میں جھڑپیں، متعدد نوجوان زخمی - متعدد نوجوان زخمی

ریاست جموں و کشمیر کے دارلحکومت سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں نماز جمعہ کے بعد سکیورٹی فورسز اور نوجوانوں کے مابین جھڑپوں میں متعدد نوجوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

کشمیر : نوہٹہ میں جھڑپیں، متعدد نوجوان زخمی
author img

By

Published : May 31, 2019, 11:11 PM IST

ای ٹی بھارت کے مطابق نوہٹہ علاقے میں نمازِ جمعہ کے بعد نوجوان جمع ہوئے اورغزوۃ الہند کے سربراہ ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔

کشمیر : نوہٹہ میں جھڑپیں، متعدد نوجوان زخمی
اس موقع پر نوجوانوں نے کشمیر کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی۔

ای ٹی وی بھارت کے مطابق سکیورٹی فورسز نے نوجوانوں کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس پر نوجوانوں نے مشتعل ہو کر فورسز پر پتھراؤ کیا۔
سکیورٹی فورسز نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے آنسو گیس کے گولے داغے جس کے نتیجے میں کئی نوجوان زخمی ہو گئے۔

Intro:v8deo 2

Body:v8deo 2

Conclusion:video 2
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.