ETV Bharat / briefs

کمل ناتھ نے رکن اسمبلی کے طور پر حلف لیا - وزیراعلیٰ کمل ناتھ

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے آج ریاستی اسمبلی میں رکن اسمبلی کے طور پر حلف لیا۔

کمل ناتھ نے رکن اسمبلی کے طور پر حلف لیا
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 2:27 PM IST

اسمبلی سپیکر این پی پرجاپتی نے وزیراعلیٰ کمل ناتھ کو یہاں اسمبلی احاطے میں حلف دلایا ۔

اس موقع پر ریاستی حکومت کے تعلقات عامہ کے وزیر پی سی شرما، وزیر داخلہ بالا بچن، اپوزیشن رہنما گوپال بھارگو سمیت کئی وزیر اور افسران موجود تھے۔

وزیراعلیٰ کمل ناتھ حال ہی میں چھندواڑہ اسمبلی ضمنی انتخابات میں کامیاب ہو کر رکن اسمبلی بنے ہیں۔

انہوں نے گزشتہ برس 17 دسمبر کو ریاست کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا، قوانین کے مطابق انہیں چھ ماہ کے اندر رکن اسمبلی کے طور پر حلف لینا تھا۔

واضح رہے کہ یہ مدت آئندہ 16 جون کو ختم ہو رہی تھی، کمل ناتھ کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد چھندواڑہ رکن اسمبلی دیپک سکسینہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ یہ اسمبلی سیٹ خالی ہوگئی تھی۔

گزشتہ دنوں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ چھندواڑہ اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخابات میں ہوئے کمل ناتھ کامیاب کر یہاں سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.