ETV Bharat / briefs

دو مرکزی وزراء کو ایوارڈ دینے کا اعلان - اگست

معروف تعلیمی ادارہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے وزیر مالیات نرملا سیتا رمن اور وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کو الومنائی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔

دو مرکزی وزراء کو ایوارڈ دینے کا اعلان
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 7:04 PM IST

اگست کے ماہ میں منعقد ہونے والے کنووکیشن میں یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔

نرملا سیتا رمن نے جے این یو سے ایم اے اور ایم فل (بین الاقوامی مطالعات) کیا ہے جبکہ جے شنکر نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ہے۔

جب ملک مخالف نعروں کے تنازع میں جے این یو گھرا تھا اس وقت نرملا سیتا رمن نے جے این یو کا دفاع کرنے کی بجائے سخت نکتہ چینی کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.