ETV Bharat / briefs

سابق مرکزی وزیر کورونا وائرس سے متاثر - بنگلورو شہر کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر بی جناردن پجاری کے کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

فیکٹری میں دھماکہ، متعدد ہلاک
فیکٹری میں دھماکہ، متعدد ہلاک
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 6:06 PM IST

Updated : Jul 5, 2020, 10:26 PM IST

سرکاری ذرائع نے اتوار کو یہاں بتایا کہ سابق مرکزی وزیر بی جناردن پجاری اور ان کی اہلیہ کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد دونوں کو بنگلورو شہر کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کانگریس کے لیڈر کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ میں لکھا کہ والد صاحب بخیریت ہیں۔ ان کی سنیچر کو کورونا جانچ کرائی گئی اور اس کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ وہ شہر کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل ہیں۔ ویسے وہ بخیریت ہیں اور ان میں کورونا کی کوئی علامت نظر نہیں آرہی ہے۔ فکرکرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔

اندیشہ ہے کہ سابق مرکزی وزیر گھر کی ملازمہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

Last Updated : Jul 5, 2020, 10:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.