ETV Bharat / briefs

سونے کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار - جس کی قیمت تقریبا 10 لاکھ

جموں کے گاندھی نگر پولیس نے تین بدمعاشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 35 تولہ سونا برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پینتیس تولہ سونا بر آمد
author img

By

Published : May 29, 2019, 6:40 PM IST

بدمعاشوں کے پاس سے جو سوناملا ہے اس کی قیمت تقریبا 10 لاکھ بتائی جارہی ہے۔

پینتیس تولہ سونا بر آمد

واضح رہے کہ جموں شہر میں کافی دنوں سے بدمعاشوں نےدہشگردی مچا رکھی ہے لیکن جموں و کشمیر پولیس نےبھی بدمعاشوں کو پکڑنے اور جرم کم کرنے میں پوری کوشش کررہی ہے۔

Intro:जम्मू कश्मीर पुलिस को चोर गिरोह के खिलाफ बड़ी कामयाबी हाथ लगी है....

Body:दरसल जम्मू के गांधीनगर पुलिस ने 3 झपटमारों को धरदबोचा है और उनके हवाले से करीब 35 तौले सोना भी बरामद किया है ज8सके8 कीमत 10 लाख से ऊपर बताई जा रही है...

Conclusion:आपको बता दें जम्मू शहर में पिछले कई दिनों से चोरो ने आतंक मचा रखा है लेकिन जम्मू कश्मीर पुलिस भी चोरों को पकड़ने और अपराध को कम करने में पूरी कोशिश कर रही है....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.