ETV Bharat / briefs

'ابھی تو شروعات ہے انجام ابھی باقی ہے' - رہنما

بی جے پی کے سینیئر رہنما مکل رائے نے ترنمول کا نگریس کے رہنماؤں کے بی جے پی میں شامل ہونے پر کہا کہ یہ تو ابھی شروعات ہے انجام ابھی باقی ہے۔ آنے والے دنوں میں حکمراں جماعت کو مزید جھٹکے لگنے والے ہیں۔

ابھی تو شروعات ہے انجام باقی ہے
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 4:27 PM IST

Updated : Jun 25, 2019, 4:35 PM IST

مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے،کونسلرز اور کارکنان کے بی جے پی میں شامل ہونے کاسلسلہ جاری ہے۔ اس سے ریاستی بی جے پی کے اعلیٰ رہنما خوش ہیں۔

بی جے پی کے رہنمانے کہاکہ میں آ دمی گزشتہ 20 سے 25 برسوں سے پارٹی سے جڑکر کام کرتاہے۔اچانک ایسا کیا ہوتاہے کہ وہ اپنی پسندیدہ پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہورہاہے۔

انہوں نے کہاکہ کہیں تو کوئئ بات ضرور ہے۔ میں خود ترنمول کانگریس سے برسوں سے جڑا رہا لیکن اچانک مجھے پارٹی سے الگ ہونا پڑا۔ میرے جیسے نہ جانے کتنے لوگ ہیں جو پارٹی سے الگ ہوناچاہتے ہیں۔

مکل رائے کے مطابق ممتابی بنر جی کی حکومت 2021 سے پہلے ہی ہار مان لے گی۔ ان کے پاس ریاست کو آگے بڑھانے کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔ اسی وجہ سے ریاست میں افراتفری کا ماحول ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں تمام اداروں میں بدعنوانوں کی بھیڑلگی ہوئی ہے۔تمام لوگ اپنے طریقے سے حکومت کے نام پر پیسہ اکھٹا کرنے میں مصروف ہیں۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق ریاستی وزیراعلیٰ سب کچھ جانتے ہوئے بھی خاموش ہیں۔ اس سے برا اور کیا ہو سکتاہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jun 25, 2019, 4:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.