ETV Bharat / briefs

عالمی یوم خوراک تحفظ: عمدہ غذا کھانے اور کھلانے کا غزم

author img

By

Published : Jun 8, 2019, 12:02 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے عالمی یوم خوراک تحفظ کے موقعے پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔

international-food-day-celebrated-in-barabanki-1

بارہ بنکی میں محکمہ فوڈ سکیورٹی و ڈرگ کی جانب سے عالمی یوم خوراک تحفظ بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

عالمی یوم خوراک تحفظ: عمدہ غذا کھانے اور کھلانے کا غزم

ضلع مجسٹریٹ آڈیٹوریم میں منعقد پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا نے فوڈ سکیورٹی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے افسران کو ملاوٹی کھانے پر سختی سے غور کرنے کو کہا۔

اس کے بعد اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا نے ضلع کے تمام افسران کو عزم دلایا کہ وہ ملک کے ہر شہری کو محفوظ تعذیہ مہیا کرائیں۔

Intro:بارہ بنکی میں عالمی یوم تحفظ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا. اس موقع پر فوڈ سکیورٹی اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے مخطلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا. یہی نہیں اس خاص موقع پر شہر کے تمام افسران نے عزم کیا کہ وہ ملک کے ہر شہری کو غزائی تحفظ فراہم کرانے کی یقین دہانی کریں گے.

Body:ضلع مجسٹریٹ آڈٹوریم میں منعقد ایک پروگرام میں سب سے پہلے اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا نے فوڈ سکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا. اور تمام افسران سے ملاوٹی کھانے کی اشیہ پر سختی سے غور کرنے کی ہدایت دی. اس کے بعد اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا نے ضلع کے تمام افسران کو عزم دلایا کہ وہ ملک ہر شہری کو محفوظ غزا مہیہ کرانے کی یقین دہانی کرائی. تقریبآ 2 منٹ کے عزم میں یہ بھی یہ بھی عزم کیا گیا کہ تمام افسران اس بات کی یقین دہانی کریں کہ وہ. تمام افراد وہ مسلسل یہ کوشش کرتے رہیں گے کہ وہ غریب اور کمزور طبقے کے لوگوں کو محفوظ اور نیوٹریشن فوڈ ملے.
بائیٹ منوج ورما، فاسر فوڈ سیفٹی اینڈ درگ ایڈمنسٹریشن
بائیٹ سندیپ کمار گپتا، اے ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.