ETV Bharat / briefs

'نجی کاروبار کررہا ہوں، بینک منیجر نہیں ہوں'

جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق ریاستی وزیر فاروق اندرابی کے بھائی سید شمس نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ انہیں چور دروازے سے جموں و کشمیر بینک میں منیجر کا عہدہ دیا گیا ہے۔

' میں ذاتی کاروبار کررہا ہوں، بینک منیجر نہیں ہوں'
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 12:59 PM IST

انہوں نے کہا کہ وہ اپنا نجی کاروبار کررہے ہیں۔

' میں ذاتی کاروبار کررہا ہوں، بینک منیجر نہیں ہوں'

فاروق اندرابی، تحلیل شدہ ریاستی اسمبلی میں ڈورو حلقہ انتخاب کی نمائندگی کررہے تھے اور محبوبہ مفتی نے انہیں کابینہ میں بھی شامل کیا تھا۔ رشتے میں وہ محبوبہ مفتی کے خالو بھی ہیں۔

فاروق اندرابی پر الزامات ہیں کہ انہوں نے دور اقتدار میں اقربا پروری کی ہے تاہم وہ ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے سید شمس نے کہا کہ بینک میں تقرری سے متعلق خبریں محض افواہیں ہیں اور ان سے انکی شبیہہ خراب کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے نجی روزگار کے ساتھ محو ہیں اور انہیں جے کے بینک کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔

جموں و کشمیر بینک میں حالیہ دنوں چیئرمین کی برطرفی کے بعد پیدا شدہ صورتحال کے بعد ریاستی انٹی کورپشن بیورو نے بینک کا کافی ریکارڈ ضبط کیا ہے جس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ بینک میں چور دروازے سے کی گئی بھرتیوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ تحقیقات کے دوران پی ڈی پی اور بی جے پی کے کئی لیڈروں کے نام سامنے آئے ہیں جنہوں نے سابق چیئرمین پرویز احمد کے ذریعے اپنے منظور نظر افراد کو نوکریاں دلائی ہیں۔

پرویز احمد نے تاہم کہا ہے کہ وہ کسی بھی تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔

Intro:الزامات کی تردید کی ہے

Body:سابق وزیر اور پی ڈی پی لیڈر سعید فاروق اندرابی کے بھائی سید شمس کا نے الزامات کی تردید کی ہے
جسمیں انہیں جے کے بینک کے منیجر کے طور پر غیر قانونی طور پر تقرر کرنے کے پی ڈی پی پر الزامات لگائے گئے ہیں۔
اننت ناگ میں میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ افواہیں محض انکی چھبہہ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نجی روزگار کے ساتھ محو ہیں اور انہیں جے کے بینک کے ساتھ کوئ تعلق نہیں ہے۔

واظع رہے چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک خبر آی تھی جس لکھا گیا تھا سابقہ منسٹر وپی ڈی پی لیڈر سعید فاروق اندرابی نے اپنے بھائی سعید شمس اندرابی کو غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر بنک میں منیجر کی نوکری فراہم کروائی ہے

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.