ETV Bharat / briefs

ریاست میں بدلہ موسم کا مزاج - ریاست میں بدلہ موسم کا مزاج

بھارتی ریاست راجستھان میں آج صبح سے ہی موسم کا مزاج مختلف نظر آیا۔ صبح سے ہی کالے بادل چھائے رہے۔

ریاست میں بدلہ موسم کا مزاج
author img

By

Published : May 3, 2019, 5:02 PM IST

اندازہ لگایا جارہا ہے کہ کچھ ہی وقت میں ریاست میں بارش بھی شروع ہو سکتی ہے۔

ریاست میں بارش کے حوالے سے موسم محکمہ کی جانب سے انتباہ کیا گیا ہے۔

ریاست میں بدلہ موسم کا مزاج

محکمے کے مطابق آنے والے 36 گھنٹوں میں طوفان بھی آ سکتا ہے۔

Intro:موسم محکمہ کی جانب سے پہلے ہی جاری کی جاچکی ہے چیتاونی

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں آج صبح سے ہی موسم کے مزاج الگ نظر آئے... صبح سے ہی کالے بادل نظر آرہے ہیں.. اندازہ لگا جارہا ہے کہ کچھ ہی وقت میں ریاست میں بارش بھی شروع ہو سکتی ہے... ریاست میں بارش کو لے کر موسم محکمہ کی جانب سے چیتاونی بھی جاری کردی گئی ہے... محکمے کے مطابق آنے والے 36 گھنٹوں میں طوفان بھی آ سکتا ہے... چتاونی کے بعد الگ الگ محکمے بھی کافی زیادہ الٹ نظر آرہے ہیں..

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.