ETV Bharat / briefs

ڈوڈہ میں فوج کی جانب سے افطار پارٹی - افطار پارٹی

فوج کی 10 RR کی طرف سے رمضان المبارک کے اعزاز میں ڈوڈہ میں خصوصی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، افطار پارٹی میں سماج کے تمام طبقہ سے وابستہ لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا ۔

ڈوڈہ میں فوج کی جانب سے افطار پارٹی
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 11:33 PM IST

اس کے علاوہ ضلع کے سیول و پولیس انتظامیہ کے آفیسران بھی موجود تھے ۔

ڈوڈہ میں فوج کی جانب سے افطار پارٹی

فوج کی طرف سے کمانڈر 4 سیکٹر RR برگیڈئیر MJ SINGH نے تمام مہمانان کا خیر مقدم کیا ۔

اس موقع پر نماز مغرب کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا ۔

Intro:ڈوڈہ میں فوج کی طرف سے افطار پارٹی کا انعقاد

Body:فوج کی 10 RR کی طرف سے رمضان المبارک کے اعزاز میں ڈوڈہ میں خصوصی افطار پارٹی کا احتمام کیا افطار پارٹی میں سماج کے تمام طبقہ سے وابستہ لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا ۔
اس کے علاوہ ضلع کی سیول و پولیس انتظامیہ کے آفیسران بھی موجود تھے ۔
فوج کی طرف سے کمانڈر 4 سیکٹر RR برگیڈئیر MJ SINGH نے تمام مہمان گرامی کا خوش آمدید کیا ۔
اس موقع پر نماز مغرب کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا ۔

بائیٹ۔۔۔۔ محمد عبداللہ بٹ مقامی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.