ETV Bharat / briefs

عالمی کپ 2019 : بھارت - آسٹریلیا میچ کے ہائی لائٹز - 2019

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں کیننگٹن اوول میدان پر ٹیم انڈیا نے اپنے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دیا۔

آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 12:25 PM IST

مقابلے میں ٹاس جیت کر ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئےمقررہ 50 اوورز میں شیکھر دھون کی سینچری، وراٹ اور روہت کی نصف سینچری کی بدولت پانچ وکٹ کے نقصان پر 352 رن بنائے۔

ورلڈ کپ 2019 : آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست

اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 353 رنز کا ہدف دیا، جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 316 رنز ہی بنا سکی۔جس میں وارنر کے56، اسمتھ کے 69، اور الیکس کیری کے 55 رنز کافی اہم تھے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.