ETV Bharat / briefs

مودی کو قید کراودوں گی:ممتا بنرجی - متھراپور

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے متھراپور کے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اگروہ میرا ساتھ دیں گے تو 23 کے بعد وہ مودی کو جیل بھیج کردم لیں گی۔

مودی کو قید کراودوں گی:ممتا بنرجی
author img

By

Published : May 16, 2019, 5:25 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ کے متھراپور میں ترنمول کانگریس کے امیدوار چودھری موہن جیٹواکی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئےممتا بنر جی نے کہاکہ اگلا وزیر جو بھی بنے گا وہ مودی سے لاکھ درجہ بہتر ہو گا۔
ممتاکے مطابق مودی چوکیدار نہیں چور ہے۔چیٹ فنڈ کی وجہ سے ترنمول کانگریس کو ہدف بنانے والے مودی آج چیٹ فنڈ کے مالک کی زمین پر انتخابی جلسے کریں گے۔
اگلا وزیر اعظم کوئی بھی بنے مگر وہ نریندر مودی سے اچھا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا:' مودی نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ نئے وزیر اعظم کی نگرانی میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہوگا'۔
ترنمول کانبریس کی سپریمو نےکہاکہ بی جے پی والے مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ اگلا وزیر اعظم کون بنے گا ۔ سوال کرنے والوں کو شرم نہیں آ تی ہے۔ فرقہ پرست جماعت کو پتہ نہیں ہے کہ مودی نےملک کو کہاں پہنچادیا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.