یہ پروگرام تائیکوانڈو فیڈریشن آف انڈیا نے منعقد کیا تھا۔
وی شرینیواس نے اس موقع پر کہا کہ انڈیا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کو حیدرآباد میں منعقد کرنا بڑی فخر کی بات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں حیدرآباد میں مختلف کھیلوں کے لیے الگ الگ مراکز ہونگے۔
اس چیمپیئن شپ کا مقصد ملک بھر میں تائیکوانڈو کو فروغ دینا اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ اپنا ہنر پوری دنیا کو دکھا سکیں۔