ETV Bharat / briefs

پاس دریا اور پیاسے لوگ

جموں کے بعض علاقوں میں اتنی قیامت خیز گرمی پڑ رہی ہے کہ انسان تو انسان چرند و پرند بھی پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔

جموں: پاس دریا اور پیاسے لوگ
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 2:07 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 3:55 PM IST

ان علاقوں میں لوور دوواڈہ ایک ایسا گاؤں ہیں جہاں پانی کا صرف ایک ٹیوب ویل ہےجس سے پورے گاؤں کے لوگ اپنی پانی کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔

جموں: پاس دریا اور پیاسے لوگ

یہ ٹیوب ویل بھی گاؤں سے آدھے کلومیٹر کی دوری پر ہے جس کی وجہ سے خواتین کو اس شدید گرمی میں پانی لانے میں دشواریاں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک مقامی خاتون نے کہا کہ پانی کی قلت ہونے کے سبب لوگوں کو کافی مشکلات درپیش ہیں۔

دیگر مقامی خاتون روبینہ بانو کا کہنا ہےکہ انہیں پانی لانے کے لیے کئی کلومیٹر دور جانا پڑتا ہے جس کے سبب گھر پر موجود ان کے چھوٹے بچوں کی دیکھ بال کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔

انہوں نے اس تعلق سے ضلع انتظامیہ سے علاقے میں مزید ٹیوب ویل مہیا کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

گاؤں والوں کے پاس پینے کے پانی کا متبادل دریائے توی موجود ہے لیکن وہ گاؤں سے 3 کلومیٹر کی دور ی پر ہے جہاں سے بغیر نقل و حمل کے پانی لانا مشکل ہے۔

Intro:جموں میں شدت کی گرمی میں پانی کی قلت
جموں میں دن بہ دن  گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہیں جس کے کارن بہت سے  لوگوں کو  مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتاہیں لیکن جموں میں  لوور دوواڈہ ایک ایسا گاؤں ہیں جہاں صرف ایک ہی  پانی کا ٹیوب ویل  موجود ہیں  جس پر پورے گاوں کے لوگوں کو  پانی کا گزارا کرنا پڑھتا ہے حتاکہ یہ واحد ٹیوب ویل بھی گاؤں سے آدھا کلومیٹر دور ہیں جس کی وجہ  سے عورتوں کو اس شدید گرمی میں پانی لانے میں دشواریاں آرہی ہیں 
 لوور دوواڈہ گاؤں کی ایک عورت زینت بیگم نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پانی کی قلت سے بہت مشکلات ہیں صرف ایک ٹیوب ویل ہونے سے پانی لانے میں دشواریاں آرہی ہیں یا تو دریاوی توئ سے پانی لاناپڑھتا ہیں جو کہ 3 کلومیٹر گاؤں سے دور ہیں اس حوالے سے انہوں نے ضلع انتظامیہ سے لوور دوواڈہ  علاقے میں مزید ٹیوب ویل مہیا رکھنے کا مطالبہ کیا 
 ایک اور عورت روبینہ بانو کا کہنا تھا کہ پانی بہت دور سے لانا پڑھتا ہے چھوٹے چھوٹے بچھےگھر ما رکھنے پڈھتےہیں جس سے خدشہ لاحق ہوتا ہیں

Body:جموں میں شدت کی گرمی میں پانی کی قلت

Conclusion:جموں میں شدت کی گرمی میں پانی کی قلت

Last Updated : Jul 2, 2019, 3:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.