یوکرین کی فوج نے یہ اطلاع دی ہے۔
فوج نے اپنے آفیشل فیس بک پر جمعرات کو لکھا’’ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی كاپٹر میں 16 ویں ایوی ایشن بریگیڈ کے کمانڈر سمیت پائلٹ عملے کے چار افراد سوار تھے، جن کی حادثے میں موت ہو گئی۔‘‘فوج نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر بدھ کی دیر رات ریڈار سے اوجھل ہو گیا تھا۔