ETV Bharat / briefs

مسجد میں مسلح افراد کا حملہ، متعدد ہلاک - پانچ افراد ہلاک

یمن کے سرکاری کنٹرول والے جنوبی صوبہ میں ایک مسجد پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

مسجد میں مسلح افراد کا حملہ
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 9:39 AM IST

یمن میں شدت پسند مسلح افراد کا ایک گروپ صوبے کے ضلع اذاريک کی میں ایک مسجد پر حملہ کردیا، جس میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ حملے میں زخمی لوگوں میں ایک اہم سماجی کارکن بھی شامل تھیں۔

انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں نے خود کار ہتھیاروں سے نماز پڑھ کر ان لوگوں پر گولیاں چلائی اور فرار ہو گئے۔

واضح رہے کہ حملہ آوروں نے حملے کے بعد مسجد کے اندر سے تین افراد کو اغوا بھی کرلیا، جبکہ ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

خیال رہے کہ یمن کے سرکاری سکیورٹی فورسز اور حوثیوں کے درمیان مسلح تصادم گزشتہ کئی برس سے جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.