ETV Bharat / briefs

سوپور میں پولیس تھانے پر گرینیڈ حملہ - زخمی

شمالی کشمیر کے سوپور قصبے میں پولیس تھانے پر ہوئے گرینیڈ حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

گرینیڈ حملے میں پولیس اہلکار زخمی
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Jun 7, 2019, 4:45 PM IST

حکام کا کہا ہے کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے جمعے کو بعد دوپہر پولیس تھانے کی جانب ایک ہتھ گولہ پھینکا جس سے منتشر ہوئے آہنی ریزوں سے کم از کم دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

زخمی اہلکاروں کی شناخت عبدالعزیز اور علی محمد کے طور ہوئی ہے جنہیں علاج کیلئے مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا۔

سوپور تھانہ کو بیسویں بار عسکریت پسندوں نے دھماکوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

دھماکے کے بعد علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔

کسی بھی عسکریت پسند تنظیم نے فوری طور اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 7, 2019, 4:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.