اسلام پور کے پاٹا گڑھ کی پولنگ بوتھ کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے سی پی آ ئی ایم کے امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ اس حملے میں محمد سلیم بالکل محفوظ رہے۔
محمد سلیم کاکہنا ہے کہ سلام پور کے بہشتر بوتھوں پر ترنمول کانگریس کی حمایت یافتہ شرپسند اسلحہ دکھا کر ووٹرز کو ڈرا دھمکا رہے ہیں۔ مخالفت کرنے پر شرپسندوں نے میری گاڑی اور سی پی آ ئی ایم کے حامیوں پر حملہ کردیا۔
محمد سلیم کے مطابق را ئے گنج کے مختلف بوتھوں پر جان بجھ کر ای وی ایم خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں کو مقامی تھانے کی پولیس کی بھر پور مدد ھاصل ہے اس لیے رگینگ کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اس کے علاوہ ہمت آ باد میں ترنمول کانگریس کے حامیوں نے سی پی آ ئی ایم کے پولنگ ایجنٹ کوپٹ کر پولنگ بوتھ سے باہرکردیا۔سی پی آ ئی ایم کے پولنگ ایجنٹوں کوکام کرنے نہیں دیا جا رہا ہے۔
ترنمول کا نگریس کے حامیوں نے محمد سلیم کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
مغربی بنگال سے تشدد کی خبریں، محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ - میدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ
را ئے گنج حلقے سے سی پی ایم آ ئی کے امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ ہونے کی اطلاع ہے۔سی پی آ ئی ایم کے حامیوں نے احتجاج کر تے ہو ئے ترنمول کانگریس کی حمایت یافتہ شرپسندوں کی گرفتاری کا مطا بہ کیا۔
اسلام پور کے پاٹا گڑھ کی پولنگ بوتھ کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے سی پی آ ئی ایم کے امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ اس حملے میں محمد سلیم بالکل محفوظ رہے۔
محمد سلیم کاکہنا ہے کہ سلام پور کے بہشتر بوتھوں پر ترنمول کانگریس کی حمایت یافتہ شرپسند اسلحہ دکھا کر ووٹرز کو ڈرا دھمکا رہے ہیں۔ مخالفت کرنے پر شرپسندوں نے میری گاڑی اور سی پی آ ئی ایم کے حامیوں پر حملہ کردیا۔
محمد سلیم کے مطابق را ئے گنج کے مختلف بوتھوں پر جان بجھ کر ای وی ایم خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں کو مقامی تھانے کی پولیس کی بھر پور مدد ھاصل ہے اس لیے رگینگ کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اس کے علاوہ ہمت آ باد میں ترنمول کانگریس کے حامیوں نے سی پی آ ئی ایم کے پولنگ ایجنٹ کوپٹ کر پولنگ بوتھ سے باہرکردیا۔سی پی آ ئی ایم کے پولنگ ایجنٹوں کوکام کرنے نہیں دیا جا رہا ہے۔
ترنمول کا نگریس کے حامیوں نے محمد سلیم کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
shamsher
Conclusion: