ETV Bharat / briefs

فٹبال کی دیوانی لڑکیاں - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے بچوں میں ہنر کی کوئی کمی نہیں ہے تاہم ان بچوں کو اپنا ہنر دنیا کے سامنے دکھانے کے لیے بس ایک مناسب پلیٹ فارم کی ضرورت ہے۔

فٹبال کی دیوانی لڑکیاں
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 11:31 AM IST

Updated : Jun 14, 2019, 1:19 PM IST

وادی کشمیر کے بچے ہی نہیں بلکہ یہاں کی بچیاں بھی ہر طرح کے کھیل کود میں اپنے ہنر سے وادی کا نام روشن کر رہی ہیں۔

فٹبال کی دیوانی لڑکیاں

ریاست جموں و کشمیر کے کئی اضلاع سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکیاں ان دنوں گاندربل کے فزیکل کالج گراؤنڈ میں فٹبال کھیلتی نظر آرہی ہیں۔

کھیلوں سے ان کی محبت اور جذبے کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وادی میں موسلادھار بارش سے عام انسان اپنے گھروں میں سہما ہوا ہے تاہم یہ لڑکیاں گراؤنڈ میں فٹبال کھیل رہی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ نہ صرف فٹبال کی شوقین ہیں بلکہ انہیں اس کھیل سے عشق کی حد تک لگاؤ ہے لیکن انہیں مناسب پلیٹ فارم نہیں ملتا کہ وہ اپنے ہنر کو دنیا کے سامنے دکھا سکیں۔

انہوں نے کہا وادی کشمیر میں بچیوں کو کھیل کود میں کافی کم دیکھا جا رہا ہے تاہم شوق وہ بھی رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹز کو چاہیے کہ وہ آگے بھی اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کریں تاکہ ہر کھلاڑی اپنے ہنر اور کھیل کا مظاہرہ کر سکے۔

واضح رہے کہ کی ریاست جموں کشمیر میں مرکزی حکومت کی اسکیم "کھیلو انڈیا" کے تحت ہر طرح کے کھیل کود کے مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن سے کھلاڑیوں کو اپنا ہنر دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔

ڈائیرکٹر جنرل یوتھ سروس اینڈ سپورٹز ڈاکٹر سلیم الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کے بچوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں تاہم ان بچوں کو کو پلیٹ فارم کی ضرورت پڑتی ہے.

وادی کے بچے ہی نہیں بلکہ یہاں کی بچیاں بھی بی ہر کھیل کود میں میں اپنے ہنر سے وادی کا نام روشن کر چکے ہیں۔

ریاست جموں و کشمیر کے کئی اضلاع سے آئے ہوئ فٹ بال کھیلنے والی بچیاں یا ان دنوں گاندربل کے فضقل کالج گراؤنڈ میں فٹبال بال کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

انکے ہنر اور جذبے کا اندازہ دہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کی وادی میں پچلے چند گھنٹوں سے موسلادھار بارشوں سے عام انسان اپنے گھروں میں نیم سیم کے رہ گئے تھے تاہم یہ بچیاں گراونڈ میں فٹبال کھیلتے ہوئی نظر آ رہی تھی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں میں انہوں نے کہا کہ وہ فٹ بال کی شوقین ہیں تاہم انہیں پلیٹ فارم کی ہر وقت ضرورت پڑتی ہے۔

انہوں نے کہا وادی کشمیر میں بچیوں کو کھیل کود میں کافی کم دیکھا جا رہا ہے تاہم شوق وہ بھی رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محکمے یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کو چاہیے یے کہ وہ آگے اور ایسے تقریبات کریں تاکہ کہ ہر ایک نوجوان اپنے کھیل کود کا مظاہرہ دیکھا سکھے۔

واضح رہے کہ کی ریاست جموں کشمیر میں مرکزی سرکار کی اسکیم "کھیلو انڈیا" کے تحت کئی کھیل کھیلے گی جن سے سے ان بچوں اور بچیوں کو کو اپنے اپنے ہنر دکھانے کا موقع ملا۔

ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروس اینڈ سپورٹس ڈاکٹر سلیم الرحمان نے بتوری محمان خصوصی شر کت اور کھلاڑیوں میں حوصلہ افزائی کی۔

Body:Byte Ist: Afshana Fayaz (Bandipora)
Byte 2nd: Shazia (Ganderbal)
Byte 3rd: Foziya (Ganderbal)
Byte 4th: Rakez Dolma (Leh)
Byte 5th: Shaista Hassan (Pattan)
Byte 6th: Priyanka (Ramban)

Conclusion:
Last Updated : Jun 14, 2019, 1:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.