ETV Bharat / briefs

مرزا غالب کالج میں مشاعرہ - مرزا غالب کالج میں مشاعرے کا انعقاد

ریاست بہار کے ضلع گیا کے مرزا غالب کالج کے گولڈن جوبلی تقریبات کا اختتام کل ہند مشاعرے کے ساتھ ہوا۔

مرزا غالب کالج میں مشاعرے کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 11:12 PM IST

مرزا غالب کالج میں سابق ڈی جی پی ابھئے کمار کے زیر قیادت کل ہند مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

مشاعرے کی نظامت کے فرائض ندیم فرخ نے انجام دئے۔

مرزا غالب کالج میں مشاعرے کا انعقاد

مشاعرے میں نواز دیوبندی، جوہر کانپوری، منظر بھوپالی اور شبینہ ادیب سمیت میں متعدد شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کو خوب محظوظ کیا۔

شعراء کرام

نواز دیوبندی
جوہر کانپوری
شبینہ ادیب
منظر بھوپالی
سکندر حیات گڑبڑ
ابھئے کمار بےباک
نکہت امروہوی
ندیم فرخ
مرحوم مالیگانوی
شائستہ ثنا

Intro:مرزا غالب کالج میں مشاعرے کا انعقاد

گیا کے مرزا غالب کالج کے گولڈن جوبلی تقریبات کا اختتام کل ہند مشاعرہ کے ساتھ ہوا۔


Body:مرزا غالب کالج میں سابق ڈی جی پی ابھئے کمار کے زیر قیادت کل ہند مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے کی نظامت کے فرائض ندیم فرخ نے انجام دئے۔

مشاعرے میں نواز دیوبندی، جوہر کانپوری، منظر بھوپالی اور شبینہ ادیب سمیت میں متعدد شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کو خوب محظوظ کیا۔

شعراء کرام

نواز دیوبندی
جوہر کانپوری
شبینہ ادیب
منظر بھوپالی
سکندر حیات گڑبڑ
ابھئے کمار بےباک
نکہت امروہوی
ندیم فرخ
مرحوم مالیگانوی
شائستہ ثنا


Conclusion:

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.