ETV Bharat / briefs

چار دنوں میں چار پولیس کمشنرز کے تبادلے - پولیس کمشنر یٹ

مغربی بنگال کے بدھنان نگر پولیس کمشنریٹ کے پولیس کمشنر کو ایک بار پھر تبادلہ کردیا گیا ہے۔ چار دنوں میں چار پولیس کمشنرز کوبدھان نگر کمشنریٹ سے تبادلہ کیا گیا ہے۔

چار دنوں میں چار پولیس کمشنر کے تبادلے
author img

By

Published : May 30, 2019, 2:36 PM IST

چار دنوں قبل مغر بی بنگال کی سکرٹریٹ بلڈنگ نبنو سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ای ڈی جے لاءاینڈ آ رڈر گیان ونت سنگھ کوبدھان نگر کمشزیٹ کے پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔

لیکن چند گھنٹوں کے بعد گیان ونت سنگھ کوان کے پرانے عہدے پر دوبارہ بحال کر تے ہوئے ان کی جگہ نشاط پرویز کو بدھان نگر کمشنریٹ کے پولیس کمشنر مقرر کیا گیا۔

نشاط پرویز ابھی عہدہ بھی نہیں سنھالے تھے کہ نبنو سے اچانک اعلان ہوتا ہے کہ نشاط پرویز کو ان کے پرانے عہدے پر بحال کیا جا رہاہے۔

بھارت لال مینا کو بدھان نگر کمشنریٹ کے پولیس کمشنر مقرر کرنے کااعلان کیاگیا مگر ایک بعد ہی انہیں(بھارت لال مینا )کوسلی گوڑی کے پولیس کمشنرکے عہدے پر دوبارہ بحال کردیا گیااورا ن کی جگہ لکشمی نارائن میناکوبدھان نگر کمشنریٹ کے پولیس کمشنرمقرر کیاگیا۔

Intro:Body:

sports

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.