ETV Bharat / briefs

ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی کارروائی شروع ہونی چاہیے: وارن - ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی کارروائی ہونی چاہیے

امریکی سینیٹر الزبتھ وارن نے کہا ہے کہ خصوصی وکیل رابرٹ مولر کی اطلاع اتنی سنگین ہے کہ ایوان نمائندگان کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوراً مواخذے کی کارروائی شروع کرنی چاہیے۔

ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی کارروائی شروع ہونی چاہیے: وارن
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 12:47 PM IST

وارن نے جمعہ کو ٹوئٹر پر لکھا کہ 'اس کرپشن کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے دونوں پارٹیوں کے منتخب اراکین کو اپنے سیاسی نظریے کو الگ رکھ کر آئینی فرائض ادا کرنے چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایوان کو صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنی چاہئے'۔

واضح رہے کہ مولر نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2016 میں ہو نے والے صدارتی انتخابات کے دوران ٹرمپ انتظامیہ نے وکی لیکس کی طرف سے جاری کیے گئے دستاویزات میں دلچسپی دکھائی تھی، اور انتخابی تشہیری مہم کے رکن اس کے بانی جولین اسانج کے ساتھ براہ راست رابطے میں بھی تھے۔

Intro:روزانہ راجستان گھومنے کے لیے آتے ہیں ہزاروں کی تعداد میں ٹورسٹ

Body:جے پور. عالم بھر میں گلابی شہر کے نام سے مشہور جےپور ان دنوں بے داغ ہو رہا ہے.. آنے والے ٹورسٹوں کے دلوں میں جے پور کے لیے ایک الگ ہی نام چھپ رہا ہے.. یہ نام گندگی کا ہے اور ٹورسٹ کے ساتھ عوام کو بھی کافی زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے... جے پور میں جگہ جگہ لگے ہوئے کچرے کے ڈھیر یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ہماری طرف کوئی توجہ دینے والا نہیں ہے... اگر بات کی جائے راجستان میں حکومت اور نگر میں حکومت کی تو دونوں ہی جگہیں کانگریس کی حکومت ہے... لیکن پھر بھی ان کا چوروں کو اٹھانے والا کوئی بھی نظر نہیں آ رہا...

Conclusion:وقت ہوتا ہے

جو نگر نگم کے میر وشنو لاٹا کا کہنا ہے کہ صبح اور شام دونوں وقت کچرا اٹھانے کا وقت مقرر کیا ہوا ہے ان مقررہ وقتوں کے علاوہ ڈیپو پر کچرا کہیں پر نظر آ جاتا ہے.. انہوں نے کہا کہ دوڑ پڑو اور ہماری گاڑیاں کچرا جمع کرتی..

بائٹ- وشنو لاٹا, نگر نگم جےپور

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.