ETV Bharat / briefs

بہار: شدید گرمی سے روزہ داروں کو مشکلات - Roza

مئی کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں تیز دھوپ اور گرم ہواؤں کا قہر شروع ہوگیا ہے وہیں ماہ رمضان کے روزے بھی روزہ داروں کے لیے کسی آزمائش سے کم نہیں ہے۔

شدید گرمی سے روزہ داروں کو مشکلات
author img

By

Published : May 13, 2019, 8:54 PM IST

صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک گرمی کی شدت کا یہ سلسلہ جاری ہے۔ آئے دن گرمی کی شدت میں اضافے سے روزہ دار قدرے ضرورت ہی باہر نکلنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
روزہ داروں کے مطابق، گرمی کی شدت کے باوجود ہمیں روزہ رکھنے میں کوئی پریشانی نہیں۔

شدید گرمی سے روزہ داروں کو مشکلات

بلکہ یہ ہمارے لیے ایک امتحان ہے، اس گرمی میں بھی ہم خشوع خضوع اور دلجمعی کے ساتھ روزہ رکھ رہے ہیں تاکہ ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے۔

مئی اور جون کا مہینہ سب سے گرم مانا جاتا ہے، اس بار رمضان المبارک کے روزے بھی مئی اور جون میں ہیں۔

باوجود اس کے بازاروں میں کے رونق میں کوئی کمی نہیں ہے، دھوپ کی تپش ہلکی ہوتے ہی افطار و سحری کے سامان کے لیے لوگ نکل پڑتے ہیں اور دیر تک خریداری کرتے ہیں۔ مگر روزہ داروں کو امید ہے کہ ایک بار بارش ہو جائے تو کچھ گرمی سے راحت ملے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.