ETV Bharat / briefs

عالمی یوم یوگا: ڈاگ اسکواڈ کے لیے یوگا کی تربیت - یوگا

ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں بارڈر سکیورٹی فورسز نے ڈاگ اسکواڈ کو عالمی یوگا ڈے کے موقع پر یوگا کی تربیت دی۔

ڈاگ اسکواڈ کے لیے یوگا کی تربیت
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 10:45 AM IST

ٹرینر کومل پرساد کا کہنا ہے کہ ڈاگ اسکوڈ بھی ہماری ٹیم کا حصہ ہے۔ ڈیوٹی کے دوران بھی ہم ڈاگ اسکواڈ کو یوگا کی تربیت دیتے ہیں، جس سے ہمیں بہت فائدہ ملتا ہے ۔ یوگا کرنے سے کتوں کی سونگنے کی شکتی بڑھ جاتی ہیں۔

ڈاگ اسکواڈ کے لیے یوگا کی تربیت
دنیا بھر میں آج پانچواں عالمی یوم یوگا منایا جا رہا ہے۔

عالمی یوگ ڈے کے موقع پر آج پورے ملک کے الگ الگ حصے میں لوگ یوگا تقریب میں حصہ لے رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.