ETV Bharat / briefs

کورونا متاثرین میں دوا اور راشن تقسیم

author img

By

Published : Jun 19, 2021, 9:12 PM IST

حیدرآباد کے قلعہ گولکنڈہ میں 'رینبو ہوم سوسائٹی' کے ذمہ داروں نے 104 کورونا متاثرین میں راشن کِٹس اور دوائیاں مفت تقسیم کیں۔

کرونا متاثرین میں دوا اور راشن کی تقسیم
کرونا متاثرین میں دوا اور راشن کی تقسیم

اس موقع پر تنظیم کی ذمہ داری 'شریمتی نمرتا نے کہا کہ کورونا کی پہلی لہر سے اب تک حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کووڈ سے متعلق بیداری مہم چلائی گئی اور کورونا سے متاثر غریب افراد میں دوا، راشن اور دیگر اشیا کی تقسیم بھی کی گئی۔

کورونا متاثرین میں دوا اور راشن تقسیم

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ میں لاک ڈاون ختم، یکم جولائی سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

انہوں نے کہا کہ کورونا اور لاک ڈاون کی وجہ سے غریب افراد کافی پریشان ہیں۔ انہوں نے لوگوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کےلیے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی تلقین کی۔

حیدرآباد میں 'رینبو ہوم سوسائٹی' گذشتہ کئی برسوں سے سماجی و فلاحی خدمات میں مصروف ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.