ETV Bharat / briefs

آندھرا پردیش میں طوفان 'فانی' کا قہر - ریڈ الرٹ

سمندری طوفان 'فانی' جمعرات کو آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا جائے گا۔ اس کے پیش نظر متعدد ریاستوں میں ریڈ الرٹ کیا گیا ہے۔

سمندری طوفان 'فانی' جمعرات کو آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا جائے گا
author img

By

Published : May 2, 2019, 9:25 AM IST

اس طوفان کے سبب آندھرا پردیش میں 140کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ ضلع وجیا نگرم میں بھی شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔

خلیج بنگال کے علاوہ اضلاع وشاکھاپٹنم اور مشرقی گوداوری میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔ 2 اور 3 مئی کو یہاں سخت چوکسی اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے پیش نظر حکومت نے 8 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے۔

ریاستی خلیج بنگال کے جنوب مغرب میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران طوفان شدت اختیار کرجائے گا۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.