ETV Bharat / briefs

میانمار اور چین کی گولی باری سے شہری ہلاک: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا کہ میانمار کے رکھائن صوبے اور چین کے درمیان تازہ گولی باری سے شہری ہلاک ہورہے ہیں۔

میانمار اور چین کے درمیان گولی باری سے شہری ہلاک
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 1:04 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینتونیو گٹریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا کہ انسانی حقوق کے کارکنوں نے رپورٹ دی ہے کہ رہائشی علاقوں میں اندھادھند گولی باری اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال باعث تشویش ہے۔

دجارک نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ نے جدوجہد کے سلسلے میں سبھی فریقین سے بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون اور بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرکے پرامن حل نکالنے کی درخواست کی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.