ETV Bharat / briefs

بلدیہ الیکشن کے لیے پرچہ نامزگی - city municipal council election

ضلع یادگیرمیں سٹی میونسپل کونسل کے لیے فردوس فاطمہ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

بلدیہ الیکشن کے لیے پرچہ نامزگی
author img

By

Published : May 16, 2019, 3:20 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے قصبہ شاہ پور سے سٹی مونسپل کونسل (سی ایم سی)کے لیے وارڈنمبر 14 سے فردوس فاطمہ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

بلدیہ الیکشن کے لیے پرچہ نامزگی

بی جے پی کانگریس جنتادل سکولر اور شوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) اس انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔

مرکز میں جنتادل سیکولر اور کانگریس کی مخلوط حکومت ہونے کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں علٰیحدہ علٰیحدہ اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار رہے ہیں۔

خیال رہے کہ شاہ پور میں پہلے 24 بلدیاتی حلقہ ہوا کرتے تھے لیکن اس بار حلقہ میں اضافہ کرکے 31 کردیا گیا۔

ضلع یادگیر کے قصبہ شاہ پور کے وارڈ نمبر 14 سے ایس ڈی پی آئی کی امیدوار فردوس فاطمہ نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

واضح رہے کہ یہ حلقہ خواتین کے لیے ریزرو ہے، پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد فردوس فاطمہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شاہ پور کے بلدیہ حلقہ 14 کے عوام سے اپیل کی کہ وہ عوام کی خدمت کا جذبے کے ساتھ میدان میں آئی ہیں۔

اس موقع ایس ڈی پی آئی پارٹی کی خاتون ریاستی رکن نزہت فاطمہ نے بھی شاہ پور کی عوام سے اپیل کی کہ وہ ہمارے پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

اس موقع پر ضلع صدر سید اسحاق حسین محمد یونس عبدالرحیم کے علاوہ پارٹی کے دیگر قائدین وہ اراکین نے ایس ڈی پی آئی کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Intro:Body:

iftar 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.