ETV Bharat / briefs

بالآخر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ایوارڈز کا اعلان ہوہی گیا

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے مختلف زمروں میں ایوارڈز کی تقسیم کا اعلان کیا ہے جبکہ اکیڈمی کا اعلی ترین مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ، مولانا رابع حسنی ندوی کو دیا جائے گا۔

بالآخر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ایوارڈس کا اعلان
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 7:39 PM IST

صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی مولانا رحیم الدین انصاری نے ایوارڈز کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اردو کے فروغ میں دینی مدارس کا اہم رول رہا ہے جس میں ندوۃ العلماء سرفہرست ہے۔ مولانا رابع حسنی ندوی کی زیر نگرانی اس ادارے نے اردو کے فروغ کے لیے نمایاں کارنامے انجام دیے ہیں جس کی وجہ سے مولانا رابع حسنی ندوی کو مولانا ابوالکلام ایوارڈ کےلیے منتخب کیا گیا ہے جو اکیڈمی کے لیے باعث فخر ہے۔

بالآخر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ایوارڈس کا اعلان

اس کے علاوہ مختلف زمروں میں ریاستی سطح کے کے سات ایوارڈز کے لیے 28 افراد کا انتخاب کیا گیا جس میں شاعری، فروغ اردو، تحقیق و تنقید، صحافت اور نثر کے علاوہ تعلیم و تدریس میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات شامل ہیں۔ یہ ایوارڈز 2014 تا 2017 کے لیے دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ قیام تلنگانہ کے بعد اردو اکیڈمی نے پہلی بار ایوارڈز کی تقسیم کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت تلنگانہ کی جانب سے بجٹ کی عدم اجرای کے باعث ایوارڈز کی تقسیم عمل میں نہیں لائی گئی۔

Intro:تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے مختلف زمروں میں ایوارڈز کی تقسیم کا اعلان کیا ہے جس میں اکیڈمی کے اعلی ترین مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ کے لیے لیے مولانا رابع حسنی ندوی کا نام زیر غور ہے _ بہت جلد ایوارڈ کی تقسیم کیلئے تاریخ کا تعین کیا جائےگا_ صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی مولانا رحیم الدین انصاری نے ایوارڈز کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اردو کے فروغ میں دینی مدارس کا اہم کردار رہا ہے جس میں ندوۃ العلماء فہرست ہے مولانا رابع حسنی ندوی کی زیر نگرانی اس ادارے نے اردو کے فروغ کے لیے نمایاں کارنامے انجام دیے ہیں جس کے باعث اس ایوارڈ کے لیے ان کا انتخاب عمل میں لایا گیا جو تلنگانہ اردو اکیڈمی کے لیے باعث فخر ہے_

Body:اس کے علاوہ مختلف زمروں میں ریاستی سطح کے کے سات ایوارڈز کے لیے لئے 28 افراد کا انتخاب کیا گیا جس میں شاعری، فروغ اردو، تحقیق و تنقید، صحافت اور نثر علاوہ تعلیم و تدریس میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈز سے سرفراز کیا جائے گا یہ ایوارڈز 2014 تا 2017 کے لئے دیے جانے ہیں_
واضح ہو قیام تلنگانہ کے بعد اردو اکیڈمی نے پہلی بار ایوارڈز کی تقسیم کا فیصلہ کیا ہے تلنگانہ حکومت کی پہلی معیاد کھ دوران حکومت تلنگانہ کی جانب سے اردو اکیڈمی کو بجٹ کی عدم اجرای کے باعث ایوارڈز کی تقسیم عمل میں نہیں لائی گئی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.