مون اس سال چین میں دستک دینے والا پہلا طوفان ہے۔ صوبائی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہ طوفان دیر رات 12:45 بجے چین پہنچا اور پھر 18 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں۔
محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مون جنوبی جزیرے سے گزر تا ہوا دوپہر بعد طوفان کی شکل میں ' بيبو بے' میں داخل ہوگا۔
اس کے بعد وہ شمالی ویت نام کی طرف بڑھ جائے گا۔ محکمہ نے یہ انتباہ بھی دیا ہے کہ جزیرہ اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں بھاری بارش ہوگی اور تیز ہوائیں چلیں گی۔
طوفان کی وجہ سے آبنائے گیانگ ژاؤ میں منگل دوپہر سے ہی بحری جہازوں کی سروس ملتوی کردی گئی تھی۔ اس کے علاوہ منگل کی رات نو بجے سے 30 سے زائد پروازوں کو یا تو منسوخ کر دیا گیا ہے یا تاخیر سے چلایا گیا ۔
طوفان کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ انتظامیہ نے طوفان کے پیش نظر تمام تیاریاں کر رکھی ہے، جس کی وجہ سے جان و مال کا زیادہ نقصان نہیں ہوا ہے۔
چین میں خوفناک طوفان 'مون' کی آمد - آمد
'مون' نامی خوفناک طوفان نے چین کے جنوبی صوبہ ہنان میں آج دستک دی، جس کی وجہ سے بحری اورہوائی جہازوں کی خدمات ملتوی کرنی پڑی۔
مون اس سال چین میں دستک دینے والا پہلا طوفان ہے۔ صوبائی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہ طوفان دیر رات 12:45 بجے چین پہنچا اور پھر 18 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں۔
محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مون جنوبی جزیرے سے گزر تا ہوا دوپہر بعد طوفان کی شکل میں ' بيبو بے' میں داخل ہوگا۔
اس کے بعد وہ شمالی ویت نام کی طرف بڑھ جائے گا۔ محکمہ نے یہ انتباہ بھی دیا ہے کہ جزیرہ اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں بھاری بارش ہوگی اور تیز ہوائیں چلیں گی۔
طوفان کی وجہ سے آبنائے گیانگ ژاؤ میں منگل دوپہر سے ہی بحری جہازوں کی سروس ملتوی کردی گئی تھی۔ اس کے علاوہ منگل کی رات نو بجے سے 30 سے زائد پروازوں کو یا تو منسوخ کر دیا گیا ہے یا تاخیر سے چلایا گیا ۔
طوفان کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ انتظامیہ نے طوفان کے پیش نظر تمام تیاریاں کر رکھی ہے، جس کی وجہ سے جان و مال کا زیادہ نقصان نہیں ہوا ہے۔
salman 2
Conclusion: