ETV Bharat / briefs

کئی ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے - ملک

بینک گھپلہ معاملوں میں سی بی آئی نے ملک بھر میں ایک خصوصی مہم کے تحت 50 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی کی ہے۔

کئی ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 3:41 PM IST

سی بی آئی ذرائع کے مطابق 12ریاستوں اور مرکزکے زیر اہتمام ریاستوں میں 18 الگ الگ شہروں میں یہ چھاپے مارے گئے ہیں۔چھاپے دہلی،ممبئی،لدھیانہ ،ٹھانے،پنے،پلانی،گیا،گروگرام،چنڈی گڑھ،بھوپال،سورت اور کولار میں مارے گئے ہیں۔

ملزمین کے خلاف تقریباً 14معاملے درج کئے گئے ہیں۔چھ سو چالیس کروڑ روپے کے گھپلوں کے معاملے میں مختلف فرموں پرموٹروں,اسو سی ایٹ اور بینک افسروں کے یہاں چھاپے مارنے کی کارروائی کی گئی ہے۔

Intro:Body:

neelofar 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.