پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد فوج اور ریاستی پولیس نے یارو علاقے کے میدن محلہ کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
ذرائع کے مطابق یارو علاقے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔ پورے علاقے میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔