ETV Bharat / briefs

اعظم خان اور ان کے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر

سابق رکن پارلیمان جیا پردا کے خلاف ناشائستہ جملے استعمال کرنے کے معاملے میں بی جے پی کے رہنما آکاش سکسینا نے اعظم خان، ان کے صاحبزادے سمیت 11 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

اعظم خان اور ان کے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 2:01 PM IST

سماج وادی پارٹی کے قداور رہنما اعظم خان نے اپنے خطاب میں سابق رکن پارلمیان جیا پردا کا نام لیے بغیر متنازع بیان دیا تھا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا تھا۔

اعظم خان اور ان کے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر

اس معاملے میں بی جے پی کے رہنما آکاش سکسینا نے ان کے صاحبزادے ادیب اعظم سمیت 11 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

واضح رہے کہ 29 جون کو علاقے کے خوشبو گارڈن میں منعقدہ ایک کرکٹ میچ کے فائنل میچ میں اعظم خان مہنمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو تھے۔

اسی تقریب کے دوران اعظم خان نے متنازع بیان دیا تھا۔ جس کے بعد پریس کانفرنس کر کے جیا پردا نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی بات بھی کہی تھی۔

اطلاعات کے مطابق مرادآباد سے رکن پارلیمان ایچ ٹی حسن نے بھی گذشتہ سنیچر کو جیا پردہ کے خلاف ناشائستہ زبان کا استعمال کیا ہے۔

پولیس کے مطابق بی جے پی لیڈر آکاش سکسینا کی شکایت پر سول لائن پولیس اسٹیش میں منگل کو اعظم خان اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سکسینا نے اپنی تحریری شکایت میں لکھا ہے کہ اعظم خان نے 29 جون کو اسٹیج سے اداکارہ کے خلاف ناشائستہ زبان کا استعمال کیا ہے جس سے خواتین کی دل آزاری ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق اس ضمن میں اعظم خان ان کے بیٹے ادیب اعظم سمیت دیگر 9 افراد کے خلاف آئی پی سی کے دفعات 294 اور 504 کے تحت مقدمات درج ہوئے ہیں۔

Intro:Rampur up

स्लग आज़म खान और उनके बेटे सहित 11 लोगो पर मुकद्दमा दर्ज

एंकर सपा के कद्दावर नेता आजम खान ने अपनी स्पीच में पूर्व सांसद जयप्रदा का नाम लिए बिना अभद्र और अमर्यादित टिप्पणी की थी जिसका वीडियो सोशल मीडिया पर बहुत तेजी से वायरल हुआ अब इस मामले पर भाजपा नेता आकाश सक्सेना ने आजम खान और उनके बेटे अदीब आजम सहित 11 लोगों पर कोतवाली सिविल लाइंस में मुकदमा दर्ज कराया है इसी मामले पर आज जयाप्रदा ने भी प्रेस वार्ता की थी और एफ आई आर दर्ज कराने की आजम खान को धमकी भी दी थी

Body:वियो रामपुर सपा के कद्दावर नेता और सपा से सांसद आजम खान और जयप्रदा की तल्ख़ियां दिन-ब-दिन बढ़ती जा रही है उसकी वजह है आजम खान की बदजुबानी जी हां चुनाव के दौरान भी आजम खान ने जयाप्रदा पर काफी अमर्यादित और अभद्र टिप्पणी की थी जिस पर काफी बवाल हुआ था और अब एक बार फिर आजम खान चर्चाओं में है जी हां 29 जून को खुशबू गार्डन में एक क्रिकेट मैच का फाइनल था जिस के मुख्य अतिथि सांसद आजम खान थे इस दौरान आजम खान ने पूर्व सांसद जयप्रदा का नाम लिए बगैर काफी अभद्र भाषा बोली थी जिसको हम ना बोल सकते हैं और ना ही आप सुन सकते हैं जी हां इसी बात को लेकर आज पूर्व सांसद जयाप्रदा ने प्रेस वार्ता की थी और काफी आजम खान को खरी-खोटी सुनाई थी और उन्होंने यहाँ तक धमकी दी थी कि मैं आज़म खान को सबक सिखाऊंगी इसमें चाहे मेरी जान ही कीव नहीं चली जाए और आजम खान की शिकायत योगी और मोदी से करूंगी और इनके खिलाफ एफ आई आर भी दर्ज कराआऊंगी बारहाल आज भाजपा नेता अकाश सक्सैना की ओर से आजम खान और उनके बेटे अदीब आजम खान सहित 11 लोगों के खिलाफ कोतवाली सिविल लाइंस में रिपोर्ट दर्ज की गई है जांच की जा रही है
Conclusion:
वहीं इस मामले पर सीओ सिटी विद्या किशोर शर्मा ने बताया 29 तारीख को खुशबू गार्डन में आजम खान ने अभद्र भाषा का प्रयोग किया था जिस पर भाजपा नेता आकाश सक्सेना की ओर से आजम खान और उनके बेटे सहित 11 लोगों के खिलाफ रिपोर्ट दर्ज की गई है जांच की जा रही है

बाइट विद्या किशोर शर्मा सीओ

Reporter Azam khan 8218676978,,8791987181
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.